Aizzan Kehta Hay
Friday, 15 December 2017
پشاور کا ایک قبرستان
پشاور کا ایک قبرستان ہے۔ جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی قبریں ہیں۔ ان قبروں کی مٹی سے عجیب سی مشک آتی ہے۔ کہتے ہیں ان قبروں کے مکیں بہت بہاد تھے۔ یہ قبریں خود میں بسنے والوں کے چلے جانے کے غم کی طرح ہمیشہ تازہ رہیں گی اور ہمیشہ جوان رہیں گی۔
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment